BBC Urdu TV

راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کو قبول کرتا ہوں ، کمشنر راولپنڈی انتخابی دھاندلی پر اپنے

راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کو قبول کرتا ہوں ، کمشنر راولپنڈی انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں ، کمشنر راولپنڈی

70 ،70 ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست میں بدلا، کمشنر راولپنڈی

الیکشن ٹھیک نہیں کروا سکا، عہدے سے استعفیٰ دیتاہوں، کمشنر راولپنڈی

ماتحت افسران سے معذرت کرنا چاہتا ہوں جن کو غلط کام کرنے کا کہا، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی ڈویژن میں ہارے ہوئے امیداروں کو جتوایا، کمشنر راولپنڈی

Exit mobile version