BBC Urdu TV

راولپنڈی :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات۔۔پولنگ کا آغاز ہوگیا صدارت کے لیئے اسد محمود

راولپنڈی :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات۔۔پولنگ کا آغاز ہوگیا صدارت کے لیئے اسد محمود راجہ ۔۔سردار بلال قیوم خان اور ساجد اعوان کے مابین مقابلہ

نائب صدارت کی نشست پر شازیہ
ہاشمی اورمحمد عمران مرزا آمنے سامنے

سیکرٹری کی ایک نشست پر پانچ امیدوار کے درمیان مقابلہ

جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر احسن سلیم منج اور شیخ صدام طارق میدان میں ہیں

فنانس سیکرٹری کی اہم نشست پر مہر عامر شہزاداور چوہدری عبدالقدوس مد مقابل ہیں

پولنگ شام بغیر کسی وقفے شام چار بجے تک جاری رہے گی

سیکورٹی انتظامات کے لیئے کہچری میں پولیس بھی موجود

Exit mobile version