راولپنڈی : پی ٹی آئی رہنما راجہ راشد حفیظ 21سال بعد اپنے خلاف درج مقدمے میں عبوری ضمانت کیلئے پہنچ گئے
سابق صوبائی وزیر راجہ حفیظ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے
راشد حفیظ کیخلاف سینٹی کرپشن نے 17مئی 2004کو مقدمہ درج کیا تھا
راشد حفیظ پر اپنے کزن راجہ اظہر کے ساتھ ملکر 14مرلے جائیداد پر قبضے کا الزام ہے
راشد حفیظ کیخلاف درج مقدمے میں فریقین کے دلائل مکمل
عدالت نے راشد حفیظ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
