BBC Urdu TV

راولپنڈی :پیرودھائی مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کا معاملہ

راولپنڈی :پیرودھائی مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کا معاملہ،

پیرودھائی پولیس نے ملزم مفتی شاہ نواز احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو مقدمہ نمبر 893/21 بجرم 212/224 ت پ گرفتاری سے بچنے کے لئے مزاحمت کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے،

ملزم نے امروز 376/511 کی دفعات کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کروائ تھی،

تاہم تفتیش کے دوران 377 بی اور (II) 506 کا معاملہ سامنے آنے پر دفعات ایزاد کی جا رہی ہیں،

سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی راول مقدمات کی تفتیش کی براہ راست نگرانی کریں گے،

مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جاۓ گا،

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version