BBC Urdu TV

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو سزا سنا دی مجرمہ بینش

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو سزا سنا دی مجرمہ بینش عرف مونا کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،

مجرمہ سے 2 کلو 360 گرام ہیروئن برآمد ہونے پر واہ کینٹ پولیس نے میٔ 2024 میں گرفتار کیا تھا،

ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمہ کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی

Exit mobile version