BBC Urdu TV

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،15 منشیات سپلائر گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،15 منشیات سپلائر گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد،

نصیرآباد پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 4 کلو200گرام چرس برآمد کی،

رتہ امرال پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3کلو760گرام چرس برآمد کی،

جاتلی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو400گرام چرس برآمد کی،

گنجمنڈی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو40گرام چرس برآمد کی،

سول لائنز پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 2 کلو 720 گرام چرس برآمد کی،

صدرواہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو660 گرام چرس برآمد کی،

صادق آباد پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو450 گرام چرس برآمد کی،

ٹیکسلا پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو380 گرام چرس برآمد کی،

دھمیال پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو250 گرام چرس برآمد کی،

ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر140گرام ہیروئن برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،

Exit mobile version