BBC Urdu TV

راولپنڈی پولیس کاشہیدانسپکٹرعمران عباس کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیےبلڈڈونیشن

راولپنڈی پولیس کاشہیدانسپکٹرعمران عباس کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیےبلڈڈونیشن کیمپ کاانعقاد

شہیدانسپکٹر کے بھائی ریحان عباس سمیت پولیس افسران نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات دیئے.

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

OurMartyrsOurPride #blooddonation

Govt of Punjab Rawalpindi Police City Traffic Police Rawalpindi

Exit mobile version