BBC Urdu TV

راولپنڈی پولیس میں انسانیت کی خدمت کا جزبہ ایس ایچ او وارث خان نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

راولپنڈی پولیس میں انسانیت کی خدمت کا جزبہ
ایس ایچ او وارث خان نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

روڈ پر بے ہوش پڑی لڑکی دیکھ کر اس کو اپنے گھر والوں سے ملوا دیا

راولپنڈی (افتخار خٹک) راولپنڈی پولیس خدمت کا جزبہ لوگوں نے اس جزبے ک خوب سراہا روڈ پر بے ہوش پڑی لڑکی کو دیکھ کر خیریت دریافت کرنے کیلئے گاڑی روک لی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وارث خان تحزیب شاہ کچہری سے اپنےتھانہ وارث خان ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ کچہری کے پاس ایک لڑکی جو کہ بے ہوشی کی حالت میں فتھ پاتھ پر پڑی تھی کہ ایس ایچ او تحزیب شاہ نے دیکھ کر اپنی پرائیویٹ گاڑی روک لی اور گاڑی سے اتر کر بے ہوش پڑی لڑکی کی طرف گئے خدمت کے جزبہ سے گئے اور اس کی خیریت دریافت کی اسی جزبے کو دیکھ کر راہ گیر بھی رکے اور بے ہوش پڑی فتھ پاتھ پر لڑکی کی مدد کرنے لگے پانی پلایا اس لڑکی سے گھر والوں کے متعلق دریافت کیا ڈاکٹر کے پاس طبی امداد کی لینے کا بھی کہا راولپنڈی پولیس کے ایس ایچ او کے اس خدمت کے جزبہ کو عوام نے خوب سراہا اور ایس ایچ او تحزیب شاہ کیلئے لوگوں نے ڈھیروں دعائیں دی لڑکی کو اس کی مدد کرنے کے بعد وہاں سے روانہ کردیا گیا

Exit mobile version