BBC Urdu TV

راولپنڈی میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لئے پی پی 13 سے اس وقت تک 29 امیدواروں

راولپنڈی میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لئے پی پی 13 سے اس وقت تک 29 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں،

پی پی 13 میں سابق ایم پی اے حاجی امجد، سابق ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل، سمیت 29 افراد کاغذات نامزدگی وصول کر لیے ہیں،

راولپنڈی ڈویژن میں ٹوٹل 21 حلقے ہیں، جن میں مری، کہوٹہ، گوجر خان ،راولپنڈی سٹی اور کینٹ، ایک حلقہ چکوال کا بھی شامل ہیں،

کاغذات لینے کا ٹائم صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کاغذات لینے اور وصول کرنے کا ٹائم مقرر کیا گیا ہے، اس کے بعد آنے والوں کے کاغذات وصول کیے جائیں گے،

Exit mobile version