BBC Urdu TV

راولپنڈی : موٹر وے فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئ جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ

راولپنڈی : موٹر وے فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئ جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ،

سی پی او محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز اور سینئر افسران موقعہ پر پہنچے،

واقعہ میں ملوث ملزمان کی زیر استعمال گاڑی ٹریس کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئ ہے،

فرانزک ٹیمیں موقعہ سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں،

واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جاۓ گا،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version