راولپنڈی : مورگاہ پولیس کی کاروائی،جنرل سٹور میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،
مسروقہ رقم02 لاکھ روپے اور مختلف کمپنیوں کے موبائل فون کارڈز برآمد،
گرفتار ملزمان میں اسد اللہ عرف شاہد اور ابراہیم شامل ہیں،
ملزمان قبل ازیں ڈکیتی، رابری اور ناجائز اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ایس ایچ او ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتار کا تحرک جاری ہے، ایس ایچ او
ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی طرف سے ایس ایچ او مورگاہ اور پولیس ٹیم کوشاباش،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب
