راولپنڈی مصریال میں انوکھا واقعہ
مصریال چمن آباد راولپنڈی میں پوڈل نسل کی کتیا کے حصول کیلئے
شہری اور پولیس میں جھگڑا خاتون کی سی پی او کو درخواست، میں نے کتیا گزشتہ چار سال سے پالی ہوئی ہے۔پولیس زبردستی چھیننا چاہتے ہیں،خاتون درخواست گزار