BBC Urdu TV

راولپنڈی قرضہ ایپ سے متاثرہ شخص کی خودکشی کیس متوفی کی بیوہ اور انکے ایڈووکیٹ

راولپنڈی قرضہ ایپ سے متاثرہ شخص کی خودکشی کیس متوفی کی بیوہ اور انکے ایڈووکیٹ سید نجف الحسنین شاہ عدالت پیش

پانچ پاکستانی اور چار چائنیز سمیت 9 افراد کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت 30 اگست تک ملتوی

ایڈیشنل سیشن جج سید محمد الیاس نے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین کو بحث کرنے کا حکم

Exit mobile version