اولپنڈی ۔۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری ۔۔تشدد کیس ۔
راولپنڈی : قاسم سوری کی عبوری ضمانت کنفرم۔20 ہزار ضمانتی مچلکے کا حکم
راولپنڈی ۔۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ضمانت کنفرم کی راولپنڈی۔۔سنا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی بھی وڈیو آنے والی ہے۔قاسم سوری راولپنڈی۔۔پنجاب میں 100 یونٹ بجلی مفت، ڈرامہ، انتخابی سٹنٹ ہے۔۔قاسم سوری
راولپنڈی۔۔یہ اعلان انتخابی ضابطہ کی بھی خلاف ورزی ۔الیکشن کمیشن، سپریم کورٹ کا امتحان ہے۔۔قاسم سوری راولپنڈی ۔۔تمام مسائل کا واحد حل شفاف الیکشن، حقیقی آزادی دن قریب آگئے ۔
راولپنڈی۔۔عمران خان اور تمام قیادت خلاف مقدمات کی بھرمار ۔جھکنے والے نہیں۔۔قاسم سوری
