راولپنڈی (طلحہ راجہ )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری،
تین ملزمان گرفتار، 3 ہزار سے زائد پتنگیں اور 25 ڈوریں برآمد،
صادق آباد پولیس نے پتنگ سپلائرز عدیل اور خالد سے 2 ہزار پتنگیں اور 20 ڈوریں برآمد کیں،
گوجر خان پولیس نے پتنگ سپلائر احتشام سے 1060پتنگیں اور 05 ڈوریں برآمد کیں،
پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس ایس پی آپریشنز
