BBC Urdu TV

راولپنڈی ضلع کے سب انسپکٹر ریاض کو ڈکیت گینگ کی گرفتاری اور کانسٹیبل عمران طاہر

راولپنڈی ضلع کے سب انسپکٹر ریاض کو ڈکیت گینگ کی گرفتاری اور کانسٹیبل عمران طاہر کوکار چوری اور منشیات کے مقدمہ میں ملوث 2اشتہاری مجرمان گرفتار کرنےپر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آر پی او راولپنڈی نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں

Punjab Government Punjab Police Pakistan
Rawalpindi Police

Exit mobile version