راولپنڈی : ضلع کچہری میں یوم فاطمہ الزاہرہ تقریب تقریب میں نعت شریف ،قصیدہ ساتھ بارگاہ فاطمہ الزاہرہ میں نذرانہ عقیدت پیش
تقریب کا اہتمام میڈم راضیہ بتول ایڈووکیٹ نے اپنے چیمبر میں کیا
تقریب میں کیک کاٹا گیا ،پھول پتیاں نچھاور
تقریب میں صدر بار سردار منظر سیکرٹری اسد محمود ملک شریک
وکلاء نازیہ کرن،ثانیہ جاوید،عکاشہ بشیر ،نرگس شاہین،سونیا جبیں بھی شریک
تقریب میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی درود پاک کی برسات
