BBC Urdu TV

راولپنڈی : صدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ڈکیتوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل

ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب شاہ کے چھوٹے بھائی جو بطور کانسٹیبل تھانہ صدر واہ میں تعینات تھے آج گولی لگنے سے شہید ہو گے ہیں ۔

راولپنڈی : صدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ڈکیتوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سید سجاد شہید،

فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک،

ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا،

پولیس ٹیمیں ڈکیتوں کے تعاقب اور سرچنگ میں مصروف ہیں

سینئر پولیس افسران موقع پر موجود ہیں،

صدر واہ کے علاقہ میں پولیس کا آپریشن جاری ہے،

Exit mobile version