BBC Urdu TV

راولپنڈی : صدرواہ پولیس کی کاروائی، خاتون کے ساتھ ملکر اس کے خاوند کو قتل کرنے والا مجرم

راولپنڈی : صدرواہ پولیس کی کاروائی، خاتون کے ساتھ ملکر اس کے خاوند کو قتل کرنے والا مجرم اشتہاری شرجیل گرفتار،

ملزمہ طاہرہ اور اسکے آشنا شرجیل نے مل کر مقتول شفیق کو جولائ 2021 میں فائرنگ کر کے مسجد کے باہر قتل کیا تھا،

مقتول واقعہ کے وقت فجر کی نماز پڑھنے جا رہا تھا، مقتول کی اہلیہ طاہرہ قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہوچکی ہے،مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا جسے ان تھک محنت کے بعد گرفتار کیا گیا، ایس پی رانا عبدالوہاب
ایس ایس پی انویسٹی گیشن غضنفر علی شاہ کی ایس ایچ او صدرواہ اور ٹیم کو شاباش،

گرفتار مجرم اشتہاری کو قرار واقعی سزادلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن غضنفر علی شاہ

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Exit mobile version