BBC Urdu TV

راولپنڈی : صدربیرونی پولیس کی کاروائی،چھریوں کےوارکرکےاپنے سالےکوقتل اوراہلیہ

راولپنڈی : صدربیرونی پولیس کی کاروائی،چھریوں کےوارکرکےاپنے سالےکوقتل اوراہلیہ اوراسکےدوسرےبھائی کوزخمی کرنےوالاملزم2 ساتھیوں سمیت گرفتار،تینوں ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں۔

ملزمان نےگھریلورنجش پرچھریوں کےوارکرکےجمال کوقتل،چاندبابواورعینی بی بی کوزخمی کردیاتھا۔
گرفتارملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔

Exit mobile version