راولپنڈی : سٹی پولیس کی کارروائی سرکاری سکول کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار،
پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،
پولیس کی بروقت کارروائی پر اساتذہ اور طلباء و طالبات کا راولپنڈی پولیس کو خراجِ تحسین،
اساتذہ اور طلباء کی سی پی او آفس آمد، سی پی او سید خالد ہمدانی کا شکریہ ادا کیا اور پھول پیش کئے،
گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالقیوم، ایاز، صدر الزمان، فیصل، خلیق اور بدر شامل ہیں،
راولپنڈی پولیس کی بروقت کارروائی سے ہماری درسگاہ قبضہ سے بچ گئی، اساتذہ و طلباء
سکول پر قبضہ ہو جاتا تو ہم اپنی تعلیم جاری نہ رکھ پاتے، طلباء
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی راول، ایس ڈی پی او سٹی اور تھانہ سٹی پولیس کو بروقت کارروائی پر شاباش،
طلباء کی تعلیم میں رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں، سی پی او
