BBC Urdu TV

راولپنڈی : ریس کورس پولیس کی کارروائی 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،

راولپنڈی : ریس کورس پولیس کی کارروائی 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں کاشان پرویز، عبدالرحمن اور عصمت اللہ شامل ہیں،

متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا گیا،

متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین اور بچوں سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی پوٹھوہار

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version