BBC Urdu TV

راولپنڈی : رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد

راولپنڈی : رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق گلی میں رکشہ کھڑا کرنے پر جھگڑا ہوا،

ملزمان بابر جدون اور ساتھیوں نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کی جس سے ثاقب نامی شخص جاں بحق ہوا،

لڑائی جھگڑے کے دوران ڈنڈے کے وار سے دو مرد اور ایک خاتون بھی زخمی ہوئی،

واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،

واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں،

ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

Exit mobile version