BBC Urdu TV

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عطاء محمد کی دختر نیک اختر کی شادی

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عطاء محمد کی دختر نیک اختر کی شادی کی تقریب میں ایس پی صدر اور دیگر افسران کی شرکت،

ایس پی صدر نے شہید کی فیملی کو سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے مبارکباد کا پیغام اور تحائف دیے،

ایس پی صدر نے ہیڈ کانسٹیبل عطاء محمد شہید کی اہل خانہ سے ملاقات کی اور دختر کے سر پر دست شفقت رکھا،

شہید کی بیٹی کو تحائف، نیک تمناؤں اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا،

ہیڈ کانسٹیبل عطاء محمد شہید 30 اکتوبر 2007ء کو حساس تنصیبات کی حفاظت کے دوران دہشت گرد حملے میں شہید ہوئے تھے،

شہداء فیملیز ہماری فیملیز کی طرح ہیں، راولپنڈی پولیس شہداء کی وارث ہے، سی پی او

شہدائے پولیس کے بچےہمیں اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، ہمیشہ انکے ساتھ کھڑے ہونگے، سی پی او

Exit mobile version