
راولپنڈی : راولپنڈی بانی پی ٹی آئی کی کل انسداد دہشتگردی عدالت میں ویڈیو لنگ پیشی کا معاملہ
راولپنڈی( افتخار خٹک) پولیس کا سیکورٹی پلان تیار
راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جائیں گے،ذرائع
راولپنڈی پولیس کے 700 سے زائد پولیس اہلکار و افسران اے ٹی سی راولپنڈی تعینات کیے جائیں گئے
ٹریفک روانی کے لیے 50 سےزائد ٹریفک اہلکار و افسران ڈیوٹی پر تعینات کیے جائیں گئے
