راولپنڈی : دھمیال پولیس کی کاروائی 65 سالہ بزرگ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار،
علاج معالجہ کے لیے گیا تو مزکورہ شخص نے بے ہوشی کی دوا سنگھا کر مجھ سے زیادتی کی،متن مقدمہ
دھمیال پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملوث شخص کو حراست میں لے لیا،
متاثرہ شہری کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،
زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
