BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ چونترہ کی حدود میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ

راولپنڈی تھانہ چونترہ کی حدود میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ

فائرنگ سے 37سالہ حامد جاں بحق ہوگیا

نعش پوسٹ مارٹم کے لیےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا

آدھے گھنٹے تک علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
فائرنگ سے دو نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے درمیان ہوئی، پولیس کا موقف

واقع کی تحقیقات کررہے ہیں، پولیس

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version