راولپنڈی.تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں قتل اوراقدام قتل میں ملوث خاتون ملزمہ گرفتار.
ملزمہ یاسمین نے5روزقبل مکان کرایہ پردینے کےتنازعہ پر اپنےساتھی کے ہمراہ طفیل نامی شخص کوقتل اورخاتون کوزخمی کیاتھا
مقامی پولیس نےمقدمہ درج کرکےملزمہ کوگرفتارکرلیا
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
