BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ نیوٹاون پولیس کی فوری کاروائ 17 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی

راولپنڈی : تھانہ نیوٹاون پولیس کی فوری کاروائ
17 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

لطیف نامی شخص نے قصور سے نوکری دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کی، متاثرہ لڑکی

متاثرہ لڑکی کی 15 کال پر فوری رسپانس دیتے ہوۓ ایس ایچ او نیوٹاؤن اور ٹیم نے ملزم لطیف کو آدھے گھنٹے میں حراست میں لے لیا،

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے،

ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

ملزم کو ویریفائ کئے بغیر ہوٹل کا کمرہ دینے پر ہوٹل مینیجر ظفر بھی زیر حراست، الگ سے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،

آئ جی پنجاب انعام غنی کے ویژن کے مطابق خواتین سے زیادتی یا تشدد کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version