راولپنڈی : تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ02ساتھیوں سمیت گرفتار،
چوری شدہ 07 موٹرسائیکل برآمد،
گرفتار ملزمان میں عبدالرزاق،محمد بابراور ذوالقرنین شامل ہیں،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ایس پی راول
منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جاری رہی ہے،ایس پی راول فیصل سلیم
