BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی 4 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ

راولپنڈی : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی
4 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار،

ملزمہ نے میرے بیٹے پر ڈنڈے سے تشدد کیا اور گلا دبا کر قتل کیا، مدعیہ مقدمہ

واقعہ کی اطلاع پر سول لائن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ اقصیٰ کو گرفتار کر لیا،

واقعہ کا مقدمہ مقتول کی سگی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،

مقتول کے والد نے دو شادیاں کی تھیں

ملزمہ سے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،

معصوم بچے پر تشدد کر کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے، ملزمہ کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

بچوں اور خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، ملوث ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Exit mobile version