BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03

راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،

چوری شدہ 03 موٹرسائیکل، مسروقہ رقم 04 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،

گرفتار ملزمان میں ابراہیم، عبدالرافع اور حسن عباس شامل ہیں،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی راول

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس پی راول فیصل سلیم

Exit mobile version