BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار،

چھینا گیا قیمتی موبائل فون،مسروقہ رقم 35000روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

گرفتار ملزمان میں فیصل،حارث،عصمت شامل ہیں،

متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیاہے،

شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید مال مسروقہ برآمد کیا جائے گا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی راول

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول فیصل سلیم

Exit mobile version