BBC Urdu TV

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی ، شیشہ نوش کرنے والے 09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی ، شیشہ نوش کرنے والے 09 ملزمان گرفتار

03 حقے ، شیشہ فلیورز و دیگر متعلقہ سامان برآمد، مقدمہ درج

گرفتار ملزمان میں شہریار ، راجہ عمر ، حیدر بٹ ، عارف اقبال ، عادل ، یوسف علی ،بلال، منور حسین اور امیر حمزہ شامل ہیں ، پولیس

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او ائیرپورٹ کی سربراہی میں اے ایس آئی وقار احمد اور پولیس ٹیم نے کی ، پولیس ایس پی پوٹھوہار سید علی کی طرف سے ایس ایچ او ائیرپورٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش
قانون شکن عناصر اور شیشہ سینٹرز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے، ایس پی پوٹھوہار

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version