BBC Urdu TV

راولپنڈی : تھانہ ائرپورٹ میں کم سن لڑکوں کے خلاف لڑائ جھگڑے کے مقدمہ کے اندراج کا معاملہ

راولپنڈی : تھانہ ائرپورٹ میں کم سن لڑکوں کے خلاف لڑائ جھگڑے کے مقدمہ کے اندراج کا معاملہ

بی بی سی اردو ٹی وی ویب نیوز کی خبر پر ایکشن

سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار کو انکوائری کر کے 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم،

معاملہ کی میرٹ پر انکوائری کر کے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جاۓ گی، ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال

راولپنڈی پولیس میرٹ اور شفافیت پر بلا تفریق عملدرآمد پر یقین رکھتی ہے جسے یقینی بنایا جاۓ گا، ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال

لڑائ جھگڑے کا واقعہ 16 اکتوبر کو پیش آیا جس پر بعد دریافت ایس ایچ او پیرودھائ کے بھائ کی مدعیت میں 23 اکتوبر کو تھانہ ائرپورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا،

معاملہ کی انکوائری کی جا رہی ہے کسی پولیس آفیشل کا رشتہ دار ہونا کسی شہری کو اس کے قانونی حق سے محروم نہیں کرتا،

پولیس افسران و اہلکاروں کے رشتہ دار بھی دوسرے شہریوں کی طرح قانونی کاروائ کا حق رکھتے ہیں جس میں میرٹ اور بلاتفریق قانونی کاروائ کو یقینی بنایا جانا قرین انصاف ہے،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version