BBC Urdu TV

راولپنڈی ترجمان پنجاب حکومت و صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان منشیات فروشوں کی فائرنگ

راولپنڈی ترجمان پنجاب حکومت و صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زخمی پولیس افسر کے گھر پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی حکومت کی جانب سے زخمی سب انسپکٹر کی عیادت

مری میں تعینات سب انسپکٹر عمر صدیق منشیات فروشوں کی فائرنگ سے تین روز قبل زخمی ہوا تھا

فیاض الحسن چوہان کی زخمی عمرصدیق کی جلد صحت یابی کے لیئے، دعا

جانین قربان اور سینے پر گولیاں کھانے والے پولیس کے بہادر جوان وافسر پمارا فخر ہیں ۔۔فیاض الحسن چوہان

منشیات فروشوں کے قلع قمع کرنے کے لیئے کی جانے والی کاروائی آپکی جرات وبہادری کا ثبوت ہے ۔۔فیاض الحسن چوہان

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version