راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال کے بیت الخلاء میں سیکورٹی گارڈ کی خاتون سے زیادتی خاتون اسپتال میں داخل 9سالہ بیٹی کے اٹینڈنٹ کے طور اسپتال ائی تھی
متاثرہ خاتون واش روم گئی،سیکورٹی گارڈ زبردستی واش روم گھس گیا،زیادتی کی،متن مقدمہ
واقعہ بارے اسپتال ہے عملہ کو بھی آگاہ کیا،ہیند سینیٹائزر بھی پی لیا،متن مقدمہ
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزم شاہزیب خان کو گرفتار کرلیا ہے،تفتیش جاری ہے،پولیس
