BBC Urdu TV

راولپنڈی: اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی پشاور کے رہائشی حمزہ

راولپنڈی: اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی پشاور کے رہائشی حمزہ نامی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 97 کیپسول برآمد۔

برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 760 گرام ہے۔

ملزم پرواز نمبر PK-181 کے ذریعے شارجہ کیلئے روانہ ہو رہا تھا۔

ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*

Exit mobile version