راولپنڈی ایکسپریس نیوز کے رپورٹر اور سینئر صحافی صالح مغل کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے انکے کام سے روکنے اور ان پر تشدد کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اسلام آباد پولیس کے اس عمل سے صحافتی تنظیموں میں تشویش کے لہر پائی جاتی ہے صالح مغل انتہائی پروفیشنل اور ذمدار صحافی ہیں انکے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک قابل مذمت ہے وزیر داخلہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وزیر داخلہ محسن نقوی آئی جی اسلام آباد اس معاملے کا فوری نوٹس لیکر ذمداروں کا تعین کرکے انکے خلاف کارروائی عمل میں لائیں ورنا آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائے گا اور صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے احتجاج کیا جائے گا صحافیوں کو کھڈے لائن لگانا انکو اس کے کام سے روکنا اور صحافیوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔۔۔۔
