BBC Urdu TV

راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا عدالت کے سیکورٹی انتظامات کو فول ہروف

راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا عدالت کے سیکورٹی انتظامات کو فول ہروف بنانے کے لیے خط

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہائی پروفائل کیس چل رہے ہیں۔ خط

اس عدالت میں وکیل کے قتل کیس کے ملزم کی ضمانت کا کیس ہے

وجہیہ سواتی قتل کیس کے ساتھ ساتھ چونترہ میں ہونے والے نو افراد کے قتل کا کیس بھی اسی عدالت میں ہے خط وجہیہ سواتی کیس میں امریکی سفارت خانے کے عملے کے ساتھ ساتھ ایف بی آئی کے نمائندے بھی اس عدالت میں پیش ہو ئے

ان حالات کی بنا پر امن امان کا خدشہ ہے۔ اس لیے سیکیورٹی کی فول پروف انتظامات کیے جائیں

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Exit mobile version