راولپنڈی : ایئرپورٹ روڈ پر ہوائی فائرنگ کا معاملہ ہوائی فائرنگ کرنے والا لڑکا گرفتار
ملزم گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھا،
ملزم شایان گاڑی میں فیملی کے ساتھ جا رہا تھا کہ فیملی سے تلخ کلامی ہوئی،
اسی تلخ کلامی کی وجہ سے ملزم نے گاڑی سے اتر کر ہوائی فائرنگ گی،
ایئرپورٹ پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،
ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آ غاز کر دیا گیا ہے،
معاملہ فیملی سے ناراضگی پر ہوائی فائرنگ کا ہے کسی اہم شخصیت پر فائرنگ کا واقعہ نہیں ہے،
