BBC Urdu TV

راولپنڈی : اٹک ضلع کچہری میں دو وکیلوں کے قتل کا معاملہ. ملزم انتظار شاہ اے ایس آئی ایلیٹ فورس

راولپنڈی : اٹک ضلع کچہری میں دو وکیلوں کے قتل کا معاملہ. ملزم انتظار شاہ اے ایس آئی ایلیٹ فورس ڈیوٹی مجسٹریٹ راولپنڈی کی عدالت میں پیش.

ملزم نے گزشتہ روز ایڈووکیٹ ملک اسرار احمد مرزا اور ایڈووکیٹ زوالفقار احمد کو احاطہ کچہری میں سابقہ رنجش پر قتل کر دیا تھا.
ملزم کو ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے موقع سے گرفتار کر لیا تھا.

ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ سردار توصیف احمد ایڈووکیٹ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا تھا. ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ راولپنڈی عادل سرور سیال کی عدالت میں سخت سیکورٹی پیش کیا گیا.

ملزم کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

Exit mobile version