BBC Urdu TV

*راولپنڈی انسداد عدالت اور ڈپٹی کمشنر آفس کے نزدیک اور مسلح شخص نے مخالفین پر فائرنگ کر دی۔*

*راولپنڈی انسداد عدالت اور ڈپٹی کمشنر آفس کے نزدیک اور مسلح شخص نے مخالفین پر فائرنگ کر دی۔*

جس سےدو افراد زخمی ہوگئے۔
تاہم اس دوران دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس انسپکٹر عزیز اسلم خان
نےحملہ آور کو قابو کرکے گرفتار کرلیا۔
اگر حملہ آور کو قابو نہ کیا جاتا تو وہ نقصان زیادہ کرسکتا تھا۔
پولیس انسپکٹر عزیز اسلم خان انوسٹیگیشن برانچ راولپنڈی میں ڈیوٹی کرتے ہیں، ان کا تعلق میانوالی سے ہے،
وہ اپنا انوسٹی گیشن ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے آئے تھے۔

*ویلڈن پولیس انسپکٹر عزیز اسلم خان۔*

Exit mobile version