BBC Urdu TV

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج شوکت کمال ڈارنے

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج شوکت کمال ڈارنے سول جج کی عدالت کے اندر جج سے بدتمیزی کرنے کے مقدمہ میں نامزد خاتون کو الزام ثابت ہونے پر 2سال قید اور50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی، تھانہ سول لائن پولیس نے رواں سال 5اپریل کو عدالتی اہلکارراجہ کامران کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کی دفعہ کے علاوہ دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی : (افتخار خٹک)

Exit mobile version