BBC Urdu TV

راولپنڈی : انسداد دہشتگری کی عدالت نے وکلاء کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

راولپنڈی : انسداد دہشتگری کی عدالت نے وکلاء کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

تفتیشی آفیسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے فیصل چوہدری

عدالت نے حکم دیا ہے کہ
آئی او کے علاؤہ اس وقت جو بھی ڈیوٹی آفیسر جیل میں تھانہ نیو ٹاؤن میں موجود ہیں وہ ملاقات کا اہتمام کریں ۔ فیصل چوہدری

ان بھی اجازت نہ ملی تو ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ۔فیصل چوہدری

اب اڈیالہ جیل جا رہے ہیں ۔ فیصل چوہدری و دیگر کی میڈیا گفتگو

Exit mobile version