راولپنڈی : امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس بڑا فیصلہ
ہائی کورٹ نے امریکہ میں پوسٹ مارٹم کرنے والے امریکی ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنیکا حکم دیدیا
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹرز نے پوسٹ مارٹم میں وجہ قتل نہیں بتائی تھی
امریکی ڈاکٹر نے نعش کی امریکی فرانزک لیب میں پوسٹ مارٹم میں وجہ موت بھی تحریر کی ۔۔ہائی کورٹ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کو امریکی ڈاکٹر کا امریکہ سے وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنیکا حکم امریکی ڈاکٹر انتھونی ولسن وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے پر تیار ہیں۔شبنم نواز ایڈووکیٹ
رپورٹ : افتخار خٹک راولپنڈی
