BBC Urdu TV

راولپنڈی (افتخار خٹک) گورنر پنجاب اور وزیراعظم ازاد کشمیر کی راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں

راولپنڈی (افتخار خٹک) گورنر پنجاب اور وزیراعظم ازاد کشمیر کی راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں امد تفصیلات کے مطابق صدر بار ساجد اعوان کی دعوت پر راولپنڈی بار کا دورہ کیا اس موقع پر وکلا کی جانب سے دونوں مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کیا گیا قائد اعظم ہال میں جنرل باڈی اجلاس کی باقاعدہ کاروائی کے موقع پر قائم مقام سیکرٹری بار احسن سلیم منج نے انے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور وزیراعظم ازاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں ہماری دعوت پر تشریف لائے ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اس موقع پر ممبر پاکستان بار کونسل سید قلب حسن شاہ۔ممبر پنجاب بار کونسل شاہد عباسی۔صدر ہائی کورٹ بار سعید یوسف خان۔نائب صدر ڈسٹرکٹ بار مس شازیہ یاسین ہاشمی کے علاوہ اور بھی لوگ سٹیج پر موجود تھے سیکرٹری بار ایسن سلیم منج نے اجلاس کی کاروائی تلاوت قران اور نعت رسول مقبول سے شروع کی حال میں موجود سب مہمانوں نے کھڑے ہو کر قومی ترانے کو سلام پیش کیا اس موقع پر وزیراعظم ازاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعد میں مجھے جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں اور وکلا کے وسائل سے لاکھوں بھی واقف ہوں لیکن میری مجبوری یہ ہے کہ میں ریاست سے باہر کوئی فنڈ جاری نہیں کر سکتا لیکن صدر باغ ساجد اعوان عوان صاحب کے دل میں وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے جو احساس ہے اس کو دیکھتے ہوئے اپنی جیب سے جس قدر ہو سکا باہر کے ساتھ تعاون کروں گا میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اتنی گرمی ہونے کے باوجود اپ کئی گھنٹوں سے ہمارا انتظار کر رہے ہیں اور ہمیں سننے کے لیے یہاں بیٹھے ہیں اللہ تعالی ہمارا اور اپ کا امی و ناصر ہو صدربار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری وار کے بہت زیادہ مسائل ہیں اور ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے میں گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر کو ریکویسٹ کروں گا کہ وہ جو ایسے وکلا حضرات ہیں جن کی استطاعت چیمبر خریدنے کی نہیں ان کو ہم چیمبر بنا کر بالکل فری میں دیں گے اس میں ہمارے ساتھ تعاون کریں نئے انے والے وکلا کو یونیفارم کے ساتھ قانونی کتابیں بھی فراہم کی جائیں گی اور میری یہ کوشش ہوگی کہ اسی سال میں لائر ہاسپٹل بھی فنکشنل ہو جائے جو دور دراز علاقوں سے ا کر راولپنڈی میں پریکٹس کرتے ہیں ان وکلاء کے لیے ہاسٹل کا انتظام کرنے کی کوشش بھی کریں گے اس میں میں جناب گورنر صاحب سے چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور وزیراعظم ازاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی اس سارے خیر میں حصہ ڈالیں میں اپ سب مہمانوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ اپ ہماری دعوت پر بار میں تشریف لائے اللہ تعالی ہمارا اور اپ کا ہم یہ ناصر ہو تقریب کے اخر میں وزیراعظم ازاد کشمیر فیصل راٹھور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر صاحب کی تمام باتوں سے متفق ہوں لیکن ہماری مجبوری ہے کہ میں کوئی بھی فنڈ ریاست سے باہر استعمال نہیں کر سکتا لہذا میں اپنی استطاعت کے مطابق اپنی جیب سے جس تہیں ہو سکا راولپنڈی بار کو فنڈ فراہم کروں گا گورنر پنجاب نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا دوسرا میں یہاں گورنر کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک عام ورکر کی حیثیت سے ایا ہوں مجھے اج بھی یاد ہے کہ جب میں سٹوڈنٹ لائف میں تھا تو یہاں پر نامور وکلاء کے چیمبرز کے باہر گھنٹوں بیٹھ کر ان سے ملنے کے لیے انتظار کیا کرتے تھے اور اج مجھے دلی خوشی ہے کہ اللہ نے مجھے یہ منصب عطا کیا تو وہ سب لوگ میرے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں اور میرا خطاب سن رہے ہیں میں اج بھی ان کے لیے وہی سلیم حیدر ہوں جو اج سے کئی سال پہلے تھا جہاں تک بات ہے صدر بار ملک ساجد اعوان اعلانات کی تو میں بھی مجبور ہوں فنڈ گورنر ہاؤس میں بھی نہیں ہوتے لیکن میں پھر بھی جس قدر ہو سکا ان مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پوری کوشش کروں گا سب سے پہلے میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ وکلاء کے لیے 20 چیمبر ہم بنا کے دیں گے اور اس کے بعد جو یونیفارم اور کتابوں کی بات ہے وہ بھی ہم فراہم کریں گے مجھے یہاں ا کر بہت زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے میرے گھر کے اور دفتر کے دروازے اپ لوگوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے مجھے اتنی عزت سے نوازا پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Exit mobile version