
راولپنڈی (افتخار خٹک) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے پلیٹ فارم سے ڈویژن بھر کے وکلا ء نے حالیہ بھارتی بربریت پر دندان شکن جواب پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے وطن عزیز پر کسی بھی مشکل گھڑی میں ملک بھر کے وکلا ء اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہوں گے ہماری بہادر مسلح افواج نے دنیا بھر میں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وکلا قائدین نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کیا قائد اعظم ہال سے کچہری چوک تک نکالی گئی ریلی کی قیادت بار کے صدر سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کی پاکستان زندہ باد کے عنوان سے نکالی گئی ریلی میں مرد و خواتین وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے افواج پاکستان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر صدربار سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کہا کہ پاکستان کی حفاظت صرف فوج کا نہیں بلکہ اس ملک کی 24 کروڑ عوام کا بھی فرض ہے وطن عزیز پر کوئی بھی آنچ ائی تو ہم اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے بوڑھا ہو بچہ ہو یا جوان سبھی میں جذبہ حب الوطنی موجود ہے یہ ملک لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے مسلمان موت سے نہیں ڈرتا ہمیں ڈرانے والے کان کھول کر سن لیں کہ ان کا انجام بہت برا ہوگا پاکستانی قوم امن پسند قوم ہے اگر ہمیں چھیڑو گے تو بہت پچھتاؤ گے ہمارے ملک میں اقلیتی برادریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں جو کہ نام نہاد جمہوری ملک ہندوستان میں نہیں ہیں آئے روز مسلمانوں سکھوں اور عیسائیوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے پوری دنیا اسے دیکھ رہی ہے مودی اگلا الیکشن جیتنے کے لئے یہ سارے ڈرامے کر رہا ہے مودی تم یہ کان کھول کر سن لو کہ ہم تم سے کشمیر بھی واپس لیں گے اور مسئلہ کشمیر جلد از جلد حل کروانے کی بھرپور کوشش کریں گے اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم اور دائم رکھے ہم اپنی افواج کو سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے انڈیا کو بھرپور جواب دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے آخر میں سانحہ 12مئی کو شہید ہونے والے وکلاء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔راولپنڈی () ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے پلیٹ فارم سے ڈویژن بھر کے وکلا ء نے حالیہ بھارتی بربریت پر دندان شکن جواب پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے وطن عزیز پر کسی بھی مشکل گھڑی میں ملک بھر کے وکلا ء اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہوں گے ہماری بہادر مسلح افواج نے دنیا بھر میں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وکلا قائدین نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کیا قائد اعظم ہال سے کچہری چوک تک نکالی گئی ریلی کی قیادت بار کے صدر سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کی پاکستان زندہ باد کے عنوان سے نکالی گئی ریلی میں مرد و خواتین وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے افواج پاکستان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر صدربار سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کہا کہ پاکستان کی حفاظت صرف فوج کا نہیں بلکہ اس ملک کی 24 کروڑ عوام کا بھی فرض ہے وطن عزیز پر کوئی بھی آنچ ائی تو ہم اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے بوڑھا ہو بچہ ہو یا جوان سبھی میں جذبہ حب الوطنی موجود ہے یہ ملک لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے مسلمان موت سے نہیں ڈرتا ہمیں ڈرانے والے کان کھول کر سن لیں کہ ان کا انجام بہت برا ہوگا پاکستانی قوم امن پسند قوم ہے اگر ہمیں چھیڑو گے تو بہت پچھتاؤ گے ہمارے ملک میں اقلیتی برادریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں جو کہ نام نہاد جمہوری ملک ہندوستان میں نہیں ہیں آئے روز مسلمانوں سکھوں اور عیسائیوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے پوری دنیا اسے دیکھ رہی ہے مودی اگلا الیکشن جیتنے کے لئے یہ سارے ڈرامے کر رہا ہے مودی تم یہ کان کھول کر سن لو کہ ہم تم سے کشمیر بھی واپس لیں گے اور مسئلہ کشمیر جلد از جلد حل کروانے کی بھرپور کوشش کریں گے اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم اور دائم رکھے ہم اپنی افواج کو سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے انڈیا کو بھرپور جواب دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے آخر میں سانحہ 12مئی کو شہید ہونے والے وکلاء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔راولپنڈی (افتخار خٹک) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے پلیٹ فارم سے ڈویژن بھر کے وکلا ء نے حالیہ بھارتی بربریت پر دندان شکن جواب پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے وطن عزیز پر کسی بھی مشکل گھڑی میں ملک بھر کے وکلا ء اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہوں گے ہماری بہادر مسلح افواج نے دنیا بھر میں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وکلا قائدین نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کیا قائد اعظم ہال سے کچہری چوک تک نکالی گئی ریلی کی قیادت بار کے صدر سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کی پاکستان زندہ باد کے عنوان سے نکالی گئی ریلی میں مرد و خواتین وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے افواج پاکستان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر صدربار سردار منظر بشیر اور سیکرٹری جنرل اسد محمود ملک نے کہا کہ پاکستان کی حفاظت صرف فوج کا نہیں بلکہ اس ملک کی 24 کروڑ عوام کا بھی فرض ہے وطن عزیز پر کوئی بھی آنچ ائی تو ہم اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے بوڑھا ہو بچہ ہو یا جوان سبھی میں جذبہ حب الوطنی موجود ہے یہ ملک لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے مسلمان موت سے نہیں ڈرتا ہمیں ڈرانے والے کان کھول کر سن لیں کہ ان کا انجام بہت برا ہوگا پاکستانی قوم امن پسند قوم ہے اگر ہمیں چھیڑو گے تو بہت پچھتاؤ گے ہمارے ملک میں اقلیتی برادریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں جو کہ نام نہاد جمہوری ملک ہندوستان میں نہیں ہیں آئے روز مسلمانوں سکھوں اور عیسائیوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے پوری دنیا اسے دیکھ رہی ہے مودی اگلا الیکشن جیتنے کے لئے یہ سارے ڈرامے کر رہا ہے مودی تم یہ کان کھول کر سن لو کہ ہم تم سے کشمیر بھی واپس لیں گے اور مسئلہ کشمیر جلد از جلد حل کروانے کی بھرپور کوشش کریں گے اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم اور دائم رکھے ہم اپنی افواج کو سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے انڈیا کو بھرپور جواب دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے آخر میں سانحہ 12مئی کو شہید ہونے والے وکلاء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔
