BBC Urdu TV

راولپنڈی( افتخار خٹک) پولیس اہلکار کے لیے بھی ہیلمنٹ اور لائسنس لازمی قرار نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی( افتخار خٹک) پولیس اہلکار کے لیے بھی ہیلمنٹ اور لائسنس لازمی قرار نوٹیفکیشن جاری

پولیس لائن سے رانگ سائیڈ سے نکلنے پر مکمل پابندی،نوٹفیکیشن

ہیلمٹ نہ پہننے اور دستاویزات نہ ہونے پر سخت کارروائی ہوگی،نوٹفیکیشن

پولیس افسران و اہلکاروں کو ڈرائیونگ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

پولیس لائن کے اندر موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل

ڈیوٹی پرائیویٹ موٹر سائیکل پر کرنے والے اہلکاروں کے لیے لائسنس اور رجسٹریشن لازمی

پولیس لائن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

پولیس اہلکاروں کو ڈسپلن برقرار رکھنے کے لیے نئی ہدایات جاری

سرپرائز چیکنگ کے دوران کاغذات نہ ہونے پر محکمانہ کارروائی ہوگی

راولپنڈی پولیس کی ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

Exit mobile version