BBC Urdu TV

راولپنڈی (افتخار خٹک )دوکم سن بچیوں کو قتل بیوی کو شدید زخمی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی (افتخار خٹک )دوکم سن بچیوں کو قتل بیوی کو شدید زخمی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
جرم ثابت ہونے پر مجرم عثمان انور کو دو بار سزائے موت کا حکم سنا دیا
تھانہ آر اے بازار پولیس نے مجرم عثمان انور کے خلاف قتل اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا تھا
مجرم پر دو کم سن بچیوں کو تیز دھار آلے سے قتل بیوی اور سگے بھائی کو شدید زخمی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا
مجرم نے گھریلو ناچاکی پر قتل اقدام قتل کی واردات کی
مجرم کے خلاف 15جولائی 2024 کو مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کیا گیا
جرم ثابت ہونے پر مزکورہ حکم سنایا گیا
مقدمے میں دیگر2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے

Exit mobile version